دور و تسلسل
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کسی چیز کا دور کرتے کرتے اپنی ذات پر ٹھہرنا اس طرح کہ تسلسل ہو جائے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کسی چیز کا دور کرتے کرتے اپنی ذات پر ٹھہرنا اس طرح کہ تسلسل ہو جائے۔